Top Bar
BREAKING NEWS
Loading news...

کھوڑ کے نواحی علاقے ملہوالہ میں 38 سالہ محمد سجاد ولد ریاض کی بوری بند نعش برآمد ، محمد سجاد کچھ دنوں سے غائب تھا جسکی تشدد زدہ بوری بند نعش آج ملہوالہ (تحصیل پنڈی گھیب) سے برآمد ہوئی

 کھوڑ کے نواحی علاقے ملہوالہ میں 38 سالہ محمد سجاد ولد ریاض کی بوری بند نعش برآمد ، محمد سجاد کچھ دنوں سے غائب تھا جسکی تشدد زدہ بوری بند نعش آج ملہوالہ (تحصیل پنڈی گھیب) سے برآمد ہوئی

 ،

وقوعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او پنڈی گھیب منور خان موقع پر پہنچ گئے اور نعش قبضے میں لیکر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی گھیب روانہ کیا ، پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

Post a Comment

0 Comments

Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...