*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک نے اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او پنڈیگھیب کو تعریفی اسناد سے نوازا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے ایس ایچ او پنڈیگھیب ملک منور کو پیشہ ورانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تعریفی اسناد سے نوازا۔ اس موقع پر ڈی پی او اٹک نے کہا کہ فرض شناسی، عوامی خدمت اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے والے افسران محکمہ پولیس کا فخر ہیں۔
*ترجمان اٹک پولیس*

0 Comments