*چند روز قبل گمشدہ ہونے والے نوجوان مولانا مجتبیٰ حسن کی میت شہباز پورڈیم سے مل گئی جنکی نماز جنازہ ادا کر دی گئی*۔
ٹھیکیدار حسن دین مرحوم کا پوتا ، ٹھیکیدار ظہیر الدین بابر مرحوم کا بیٹا، ٹھیکیدار شمس الدین ، ٹھیکیدار نور محمد ، ملک زین العابدین ایڈووکیٹ ، ملک خرم شہزاد ، ٹھیکیدار محمد حنیف عرف شانی ، ٹھیکیدار معین الدین اور فخر الدین مرحوم کا بھتیجا , ٹھیکیدار نور الحسن ، علی حسن دین، احمد حسن کا چچا زاد بھائی ، غوث رضا ، محمد حسن ، محمد فضل کا بھائی ، مفتی ہاشم (دعوت اسلامی والے) اور سید طیب عثمان بخاری کا سالا مولانا مجتبی حسن جو چند روز قبل لاپتہ ہو گئے تھے ان کی میت آج صبح بروز اتوار شہباز پور ڈیم سے مل گئی۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء ادا کی گئی جس میں تمام سیاسی و سماجی،مذہبی ،کاروباری شخصیات اور ہزاروں کی تعداد میں اہل علاقہ نے خصوصی شرکت کی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا-اہل علاقہ کی مرحوم نوجوان مولانا مجتبیٰ حسن کے خاندان سے اظہارِ تعزیت ۔
.jpg)
0 Comments