پنڈی گھیب : راولپنڈی روڈ پر منڈی مویشیاں کے قریب ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا ، موٹر سائیکل سوار نوجوان آکاش مسیح ولد مشتاق مسیح ساکن کرسچیئن کالونی موقع پر جاں بحق ، ڈرائیور ٹینکر سمیت موقع سے فرار ، ریسکیو 1122 کے عملے نے نعش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی گھیب منتقل کر دی
0 Comments