Top Bar
BREAKING NEWS
Loading news...

غریب رکشہ و موٹر سائیکل ڈرائیوروں کی مفت قانونی معاونت ایڈووکیٹ ملک قیصر مشتاق کا انسانیت بھرا اعلان


غریب رکشہ و موٹر سائیکل ڈرائیوروں کی مفت قانونی معاونت ایڈووکیٹ ملک قیصر مشتاق کا انسانیت بھرا اعلان 




غریب موٹر سائیکل اور رکشہ چلانے والوں کے خلاف معمولی معاملات پر ایف آئی آر درج کرنا اور ان کی روزی روٹی کے واحد ذریعہ کو تھانوں میں بند کر دینا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔ ایسے حالات میں قانون کا مقصد سہارا بننا ہے، بوجھ نہیں بڑھانااسی جذبے کے تحت ایڈووکیٹ ملک قیصر مشتاق نے اعلان کیا ہے کہ اگر کسی غریب کا موٹر سائیکل یا رکشہ تھانے میں بند ہے، سپرد داری میں مشکلات پیش آرہی ہیں، یا جیب میں فیس ادا کرنے کے پیسے نہیں تو وہ بے فکر ہو کر ان سے رابطہ کرےملک قیصر مشتاق ایڈووکیٹ نے کہا کہ وہ ایسے تمام افراد کو مکمل قانونی مدد بالکل مفت فراہم کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ، میرا دروازہ بھی کھلا ہے اور دل بھی، غریب کی دعا ہی میری اصل کمائی ہے

Post a Comment

1 Comments

Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...