ایڈمنسٹریٹر / اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب حافظ محمد زنیر یونس نے صبح 8 تا دن 3 بجے تک میونسپل کمیٹی پنڈی گھیب کی حدود میں آئل ٹینکرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی
ایڈمنسٹریٹر / اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب حافظ محمد زنیر یونس نے صبح 8 تا دن 3 بجے تک میونسپل کمیٹی پنڈی گھیب کی حدود میں آئل ٹینکرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی مذکورہ حکمنامہ فوری طور پر نافذ ہو گا ، ٹریفک پولیس ، میونسپل کمیٹی سٹاف اور دیگر متعلقہ ادارے اس پابندی پر عملدرآمد کروائیں گے
0 Comments