Top Bar
BREAKING NEWS
Loading news...

اسلام آباد (پبلک پوائنٹ 24نیوز)ملک کی ایوی ایشن انڈسٹری کیلئے اچھی خبر،اسلام آباد ایئرپورٹ کی ریٹنگ بہتر ہونےپر عالمی ایجنسی نے تھری اسٹار دے دیئے

 ملک کی ایوی ایشن انڈسٹری کیلئے اچھی خبر،اسلام آباد ایئرپورٹ کی ریٹنگ بہتر ہونےپر عالمی ایجنسی نے تھری اسٹار دے دیئے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تھری اسٹار حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا ایئرپورٹ بن گیا،عالمی رینکنگ میں دبئی ایئرپورٹ کو بھی تھری اسٹار قرار دیا گیا

ہے۔
اس کے علاوہ لاہورکا علامہ اقبال اور کراچی جناح انٹرنینشل ائیرپورٹس کی رینکنگ 2 اسٹار رہی،رینکنگ مسافروں کی سہولیات اور ایئرپورٹ منیجمنٹ کو دیکھ کر دی جاتی ہے۔
x


Post a Comment

0 Comments

Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...